Plaza Closed Due to Lock Down Gulberg

Tuesday, June 23, 2020

As per Govt Instructions Plaza will remain closed from 25-06-2020 till next order.

اہم اعلان

پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے ملنے والی سخت ہدایات کے مطابق پلازہ مورخہ 25-06-2020 بروز جمعرات سے تاحکم ثانی بوجہ لاک ڈائون مکمل طور پر بند رہے گا۔

لہذا تمام تاجر حضرات آج اپنی شاپس، آفسز بند کرنے سے پہلے اپنے بجلی پانی، یوپی ایس، جنریٹر کنکشن اچھی طرح چیک کرکے بند کر کے جائیں۔شکریہ

بشارت بلوچ
جنرل سیکرٹری

Leave your comment
Comments
6/29/2020 6:44 AM
Question

When will hafeez center open again?